
سالانہ عظیم الشان یوم حسین علیہ السلام
Sobre el evento
🔔 عنوان: حسینیت ہمارا راستہ 🚩
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (جامعہ کراچی یونٹ) کے زیرِ اہتمام امسال بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سالانہ یومِ حسینؑ منعقد کیا جا رہا ہے۔
تمام عاشقانِ امام حسینؑ سے شرکت کی گزارش ہے۔
ویڈیو پینل میں شامل علماء اور مقررین:
- علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
- علامہ سید فرخ عباس نقوی
- مولانا سید محمد عروج زیدی
- مفتی فضل ہمدرد
- پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی (شيخ الجامعہ، جامعہ کراچی)
Ubicación
Karachi, Sindh, Pakistan-75270
Cómo llegarDetalles




