𝐒𝐨𝐳-𝐞-𝐒𝐮𝐤𝐡𝐚𝐧 𝟒.𝟎
Poetry

𝐒𝐨𝐳-𝐞-𝐒𝐮𝐤𝐡𝐚𝐧 𝟒.𝟎

sáb, 20 jun
07:00Hasta tarde
Karachi, Sindh, PakistanVer sitio web
Cómo llegar
Sobre el evento

لفظوں کی خوشبو، لہجوں کی لطافت اور شاعری کی دل نشین روایت ایک بار پھر اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ لوٹ رہی ہے۔

مجلسِ تقریر و ادب، جامعہ ڈاؤ برائے علومِ صحت اپنے معتبر اور منفرد ادبی ایونٹ کا انعقاد کر رہی ہے۔ ایک یادگار محفل اور ایک خوبصورت روایت آپ کی منتظر ہے۔ سوزِ سخن 4.0 — جلد آ رہا ہے! 📜

مزید معلومات یہاں

Ubicación

Karachi, Sindh, Pakistan

Cómo llegar

Esta semana en Sverige

Ver sitio web