Team Green Pakistan Annual Green Festival 2026

Team Green Pakistan Annual Green Festival 2026

Sobre el evento

🎤 شاندار آواز، بہترین اندازِ گفتگو اور منفرد اسٹیج پریزنٹیشن... Team Green Pakistan کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میاں جاوید (MJ) – Voice of Punjab، Team Green Pakistan Annual Green Festival 2026 میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ ان شاء اللہ ان کی خوبصورت میزبانی اور دلکش انداز اس شجرکاری تقریب کو مزید یادگار بنا دے گا. 🌿
📅 7 اگست 2026 (جمعہ)
🕓 شام 4:00 بجے
📍 بسم اللہ ٹاؤن، گرین بیلٹ، نزد سرائے سلطان ریسٹورنٹ، ٹبہ سلطان پور، میلسی
آئیے! شجرکاری کے اس عظیم مشن کا حصہ بنیں اور ایک سرسبز پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
#TeamGreenPakistan #AnnualGreenFestival2026 #TibbaSultanpurMailsi #MianJaved #VoiceOfPunjab #StageHost #Compere #GoGreen #Plantation #GreenPakistan
RSVP on Facebook — یہ تقریب شجرکاری کے مشن کا حصہ ہے!

Encontrado por Somo·Ver original
Ubicación

Tibba Sultanpur, Punjab, Pakistan

Cómo llegar