سالانہ عرس مبارک 🧡💚
Culture

سالانہ عرس مبارک 🧡💚

À propos de l'événement

🎉 سالانہ عرس مبارک حضرت سید حاجی محمد نوشہ گنج بخش قادری رحمۃ اللہ علیہ 🎉

یہ روحانی تقریب ہر سال کی طرح اس سال بھی جوش و خروش سے منائی جائے گی۔ اولاد نوشہ گنج بخش کے متفقہ فیصلے کی روشنی میں، محرم الحرام کے تقدس کا خیال رکھتے ہوئے، یہ عرس مورخہ 15، 16، اور 17 جولائی 2026 کو آستانہ عالیہ نوشاہیہ رنمل شریف، تحصیل پھالیہ، ضلع منڈی بہاؤ الدین میں منعقد ہوگا، ان شاء اللہ تعالیٰ۔

🌿 آئیں اور اس روحانی موقع پر ہمارے ساتھ شامل ہوں! 🌿

📍 مقام: رنمل شریف، تحصیل پھالیہ، ضلع منڈی بہاؤ الدین، پنجاب، پاکستان-50400
🔗 مزید معلومات: ایونٹ لنک

Lieu

Ranmal Sharif, Tehsil Phalia, District Mandi Bahauddin, Phalia, Punjab, Pakistan-50400

Itinéraire
Voir le site