JASHAN-E-AZAADI GRAND TRIP TO NARAN

JASHAN-E-AZAADI GRAND TRIP TO NARAN

ven. 14 août
09:00Tard
Gilgit, Gilgit-BaltistanVoir le site
À propos de l'événement

جشن آزادی گرینڈ ٹور ناران13،14،15 اگست 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰چلو چلو ناران چلوپاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جشن آزادی ٹورہمارا یہ جشن آزادی گرینڈ ٹور افواج پاکستان کے نام، بنیان مرصوص کے ہر نوجوان کے نامروانگی: 12 اگست لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، گوجرانوالہ، بہاولپور، لودھراں روانگی: 13 اگست اسلام آباد، راولپنڈی، مانسہرہگرینڈ تقریبات: دبئی پیلس ہوٹل نارانپیکج میں شامل ہیں ✅ ٹرانسپورٹ ✅ ہوٹل✅ ناشتہ اور رات کا کھانا ✅ 24/7 ہیلپ لائن ✅پاکستان کے بہترین آپریٹرز اینڈ گائیڈز ✅شاندار آتش بازی ✅ کیک کٹنگ ✅ ٹی پارٹی ✅ پرچم کشائی بابو سر ٹاپ ✅ ڈی جے نائٹ✅ میوزک نائٹ✅ قوالی نائٹ ✅ پاکستان کے نامور فنکاروں اور ٹک ٹاک اسٹار کی شرکت ✅پاکستانی میڈیا نمائندگان کی شرکت اور سروسز ✅ پروفیشنل فوٹو گرافی ✅ ڈرون کیمرہ ویڈیوز ✅ ناران ٹورسٹ ڈیپارٹمنٹ اتھارٹی کی خدمات ✅ ناران لوکل انتظامیہ کی شرکت اور خدمات ✅ناران بازار سر سبز ہلالی پرچموں کی بہار ، سبز اور سفید لائٹنگ کی چمک دھمک✅ ناران لوکل انتظامیہ ،ہوٹلز ما لکان کی شرکت ،خدمات اور شاندار استقبال ✅ڈھول کی تھاپ ✅ ثقافتی دھنیں اور میوزک ✅ قومی ترانہ ، ملکی نغموں نعرہ تکبیر ،پاکستان زندہ آباد، پاکستان آرمی زندہ آباد نعروں کی بلند و بالا گونج و آواز ✅ بہترین ساوئنڈ سسٹم ✅ تمام سیاح حضرات کے لئے سر سبز ہلالی پرچموں کی فراہمی ✅ نوجوانوں اور بچوں کی چہروں پہ سر سبز ہلالی پرچموں کی پینٹنگزندہ قومیں اپنی آزادی کیسے مناتی ہیں دیکھنے کے لئے ابھی ہمارے نمائندے سے رابطہ کریں ایڈوانس بکنگ جاری ہے 📲 0309 540 4959

Trouvé par Somo·Voir l'original
Lieu

Gilgit, Gilgit-Baltistan

Itinéraire