سالانہ عظیم الشان یوم حسین علیہ السلام

سالانہ عظیم الشان یوم حسین علیہ السلام

ons. 22. juli
08:0014:00
Karachi, Sindh, Pakistan-75270Se nettside
Om arrangementet

🔔 عنوان: حسینیت ہمارا راستہ 🚩
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (جامعہ کراچی یونٹ) کے زیرِ اہتمام امسال بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سالانہ یومِ حسینؑ منعقد کیا جا رہا ہے۔
تمام عاشقانِ امام حسینؑ سے شرکت کی گزارش ہے۔

ویڈیو پینل میں شامل علماء اور مقررین:

  • علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
  • علامہ سید فرخ عباس نقوی
  • مولانا سید محمد عروج زیدی
  • مفتی فضل ہمدرد
  • پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی (شيخ الجامعہ، جامعہ کراچی)

یہاں شامل ہوں!

Funnet av Somo·Se original
Sted

Karachi, Sindh, Pakistan-75270

Veibeskrivelse

Denne uken i Sverige