
Religion
Mahana Durse Quran By Hazrat Syed Maqbool Ahamd Shah Khagga (DB)
Om evenemanget
🌟 السلام علیکم!
ان شاء اللہ، ہمارا ماہانہ پروگرام ملتان مرکز میں منعقد ہوگا۔
📅 حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کا بیان ان شاء اللہ صبح 11 بجے شروع ہوگا۔
تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور بروقت تشریف لائیں۔
🙏 شکریہ، سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ ملتان
👥 ایونٹ کی تفصیلات دیکھیں
Plats
Garden Town, Multan
Vägbeskrivning