Life Mastery Summer Camp, MUREE
Education

Life Mastery Summer Camp, MUREE

About the event

یہ ہے محبت ویلی، مری کی ایک منفرد جگہ جہاں آپ اور آپ کے بچے سات دن کی تربیتی تجربے میں شامل ہو کر بہت سی اہم مہارتیں سیکھیں گے۔ 12 زندگی کی کیٹگریز پر عملی طور پر کام کرنے کا موقع ملے گا، جس میں سیر و تفریح، فن، اور لرننگ شامل ہیں۔

LIFE MASTERY SUMMER CAMP — MURREE 2026
“Not Just a Summer Camp… A Blueprint for Life.”
ایک ایسا منفرد 7-Day Transformation Experience جو بچوں اور نوجوانوں کے لیے اعتماد، ڈسپلن، لیڈرشپ اور عملی کامیابی کی مہارتیں فراہم کرتا ہے۔
👦👧 عمر: 10 سے 20 سال
📍 مقام: مری — محبت ویلی

🏔️ RESIDENTIAL CAMP PACKAGE
🗓️ دورانیہ: 7 دن
💰 فیس: PKR 50,000 فی فرد

فیس میں شامل سہولیات:

✔ مکمل رہائش
✔ دن میں 3 معیاری کھانے
✔ مکمل تربیتی پروگرام
✔ لیڈرشپ اور پرسنیلٹی ڈویلپمنٹ سیشنز
✔ کانفیڈنس بلڈنگ اور پبلک اسپیکنگ ایکٹیویٹیز
✔ نیچر بیسڈ لرننگ اور ٹیم ورک سرگرمیاں

🌿 NON-RESIDENTIAL DAY CAMP PACKAGE
(مری اور اسلام آباد کے رہائشی افراد کے لیے)
🗓️ دورانیہ: 7 دن
ٹائمنگ: صبح سے شام تک
💰 فیس: PKR 30,000 فی فرد

پیکیج میں شامل سہولیات:

✔ مکمل ڈے کیمپ ایکسیس
✔ ناشتہ، لنچ اور ڈنر
✔ مکمل تربینی پروگرام
✔ لیڈرشپ اور پرسنیلٹی ڈویلپمنٹ سیشنز
✔ پبلک اسپیکنگ اور کانفیڈنس ایکٹیویٹیز
✔ ٹیم بلڈنگ اور آؤٹ ڈور لرننگ سیشنز

🎯 12 Life Categories Goal Setting System
شرکاء کو زندگی کے 12 اہم شعبوں میں تربیت فراہم کی جائے گی، جن میں شامل ہیں:
✔ گول سیٹنگ
✔ عملی ٹولز اور ٹیکنیکس
✔ کامیابی کے اصول

🌟 LEARNING OUTCOMES
شرکاء کیمپ کے اختتام پر یہ سیکھیں گے:
✔ خوداعتمادی، ڈسپلن اور مثبت شخصیت
✔ مؤثر گفتگو اور پبلک اسپیکنگ
✔ لیڈرشپ اور فیصلہ سازی کی صلاحیتیں
✔ اپنی قابلیتوں اور زندگی کے مقصد کو پہچاننا

👨‍👩‍👧 Family Packages Available
📲 رجسٹریشن / تفصیلات کے لیے WhatsApp کریں:
✔ نام
✔ والد کا نام
✔ بچوں کے نام
✔ شہر
✔ شناختی کارڈ نمبر
📞 0300-9696529
🔥 سیٹیں محدود ہیں!

👉 ایونٹ کی مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں!

Location

MALL ROAD, Lahore, Punjab, Pakistan

Get directions

This week in Sverige

More events in Sverige

Buy Tickets